پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں اور تعیناتیاں
روالپنڈی : پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں اور تعیناتیاں کی گئیں ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دو میجرجنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق میجر جنرل محمد سعید اور میجر جنرل علی عامر اعوان کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے مزید پڑھیں