پاکستان نے ہمیں لڑنا سکھایا، جب تک ہم لڑنے کو تیار نہ ہوئے مارتا رہا : بھارت کے سابق فوجی عہدیدار
نیو دہلی : بھارت کے سابق فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ پاکستان کا شکر ہے، جس نے ہمیں لڑنا سکھایا، جب تک ہم لڑنے کو تیار نہ ہوئے مارتا رہا۔ ہندوستان کے سابق فوجی عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہماری فوج کی ایسی کی تیسی کر دینی تھی۔ پاکستان کے ٹینک دلی مزید پڑھیں