پاک ایران سفارتی تعلقات بحال؛ مدثر ٹیپو تہران پہنچ گئے
اسلام آباد: اسلام آباد اور تہران کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے ایک غیر معمولی، اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق ایران میں پاکستان کے سابق سفیر مدثر ٹیپو تہران پہنچ گئے ہیں۔ جبکہ پاکستان میں متعین ایرانی سفیر محمد علی حسینی آج ( جمعہ) کسی بھی وقت اسلام مزید پڑھیں
پاک ایران سفارتی تعلقات بحال؛ مدثر ٹیپو تہران پہنچ گئے Read More »