پاکستان بدستور پناہ گزینوں کی میزبانی کرنیوالے بڑے ممالک میں شامل ہے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بدستور پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے ممالک میں سے ایک ہے۔ اقوامی متحدہ کے ذیلی ادارے یو این ہائی کمشنر برائے پناہ گزین کے جون 2023 تک کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں رہائش پذیر افغان شہریوں کی کل تعداد 3.7 ملین مزید پڑھیں
پاکستان بدستور پناہ گزینوں کی میزبانی کرنیوالے بڑے ممالک میں شامل ہے: اقوام متحدہ Read More »