بابر اعظم کے فارم کے سامنے ریکارڈز ریت کی دیوار
لاہور : پاکستانی کپتان بابر اعظم کے فارم کے سامنے ریکارڈز ریت کی دیوار ثابت ہورہے ہیں۔ ایک سال میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سولہ سو رنز بنانے والے پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں۔ پاکستان کے مایہ ناز بیسٹمین بابر اعظم ایک سال میں میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سولہ سو رنز بنانے کے مزید پڑھیں