جمعرات، 12-دسمبر،2024
بدھ 1446/06/10هـ (11-12-2024م)

پاکستان مسلم لیگ (ن)

Nawaz Shareef

نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ طے ہوگئی

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے اکتوبر کی تاریخ پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق پارٹی قائد نواز شریف سے سابق وزیراعظم و پارٹی صدرشہبازشریف نے لندن میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سینیٹر افنان اللہ خان، جگنو محسن اور سلیمان شہباز ،حسن مزید پڑھیں

نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ طے ہوگئی Read More »

پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے سرگرم، ن لیگ سے رابطے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی ایوان میں اپوزیشن کو متحد کرنے کے لئے پھر سرگرم ہوگئی ہے، پیپلز پارٹی کی اعلیٰ سطحی قیادت نے مسلم لیگ ن سے رابطے کیے ہیں۔ ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق ایوان بالا اور ایوان زیریں میں یکے بعد دیگرے تحریک عدم اعتماد لانے کی تجاویز دیدیں، اپوزیشن لیڈر میاں شہباز

پیپلز پارٹی تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے سرگرم، ن لیگ سے رابطے Read More »

مسلم

وزیراعظم کا خواتین کے لباس سے متعلق بیان، مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

لاہور: وزیراعظم کے خواتین کے لباس سے متعلق بیان پر مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی اور مطالبہ کیا گیا کہ وزیراعظم اپنے بیان پر معافی مانگنے اور مستعفی ہوجائے۔ قرارداد میں کہا گیا وزیراعظم عمران

وزیراعظم کا خواتین کے لباس سے متعلق بیان، مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی Read More »

ن لیگ واویلا

ڈسکہ الیکشن؛ ن لیگ واویلا نہ مچائیں، نتائج کو تسلیم کریں: فردوس اعوان

لاہور: فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ڈسکہ کے الیکشن نے ن لیگ کی امیدوں پر پانی پھیردیا ہے، ن لیگ واویلا نہ مچائیں اور نتائج کو تسلیم کریں۔ اگر ہمت ہے تو آجائے دوبارہ ہم سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیرآباد میں ہونے والا

ڈسکہ الیکشن؛ ن لیگ واویلا نہ مچائیں، نتائج کو تسلیم کریں: فردوس اعوان Read More »

نذیر ایک روزہ

خواجہ عمران نذیر ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور : خواجہ عمران نذیر کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مریم نواز کی پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ہوئی۔ جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس پر سماعت کی۔ جنرل سیکریٹری مسلم لیگ (ن) لاہور خواجہ عمران نذیر کو ایک

خواجہ عمران نذیر ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے Read More »

5 ارکان کو پارٹی

مسلم لیگ (ن) کا وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کرنے والے 5 ارکان کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ

لاہور : مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کرنے والے 5 ارکان کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے 5 ارکان کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ قیادت کی منظوری سے پارٹی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے فیصلے

مسلم لیگ (ن) کا وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کرنے والے 5 ارکان کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top