1 لاکھ گھربنانے کے لیے ڈیڑھ ارب کے قرضے دیے جائیں گے
لاہور: پاکستان مائیکروفنانس انویسٹمنٹ کمپنی (پی ایم آئی سی) نے نیشنل رورل سپورٹ پروگرام (این آرایس پی) کے ساتھ 1500ملین روپے مالیت کی قرضے سہولت کی فراہمی کا معاہدہ کرلیا ہے تاہم اس سہولت سے این آر ایس پی کو پاکستان بھر سے ایک لاکھ سے زائد گھرانوں کی فنانسنگ سہولتیں پوری کرنے کا موقع مزید پڑھیں
1 لاکھ گھربنانے کے لیے ڈیڑھ ارب کے قرضے دیے جائیں گے Read More »