ہفتہ، 14-دسمبر،2024
ہفتہ 1446/06/13هـ (14-12-2024م)

پاکستان بار کونسل

آڈیو لیکس

پاکستان بار کونسل کا آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان بار کونسل کے رہنما حسن رضا پاشا کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تمام بار کونسلز کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا جائے گا، جج کی آڈیو لیک کی تحقیقات مزید پڑھیں

پاکستان بار کونسل کا آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ Read More »

مرتضیٰ وہاب کے بیان

بار کونسل کی فریال تالپور کی اسمبلی رکنیت معطلی پر مرتضیٰ وہاب کے بیان کی مذمت

اسلام آباد : پاکستان بار کونسل نے فریال تالپور کی اسمبلی رکنیت معطلی پر مرتضیٰ وہاب کے بیان کی مذمت کی ہے۔ پاکستان بار کونسل نے سندھ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے متعلق فریال تالپور کی اسمبلی رکنیت معطل کرنے کے معاملے پر مشیر قانون سندھ مرتضیٰ وہاب کے بیان کی مذمت کر دی

بار کونسل کی فریال تالپور کی اسمبلی رکنیت معطلی پر مرتضیٰ وہاب کے بیان کی مذمت Read More »

ہڑتال اور عدالتی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکلاء کی ہڑتال اور عدالتی بائیکاٹ

اسلام آباد : وکلاء چیمبرز گرائے جانے کے خلاف آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہڑتال اور عدالتی بائیکاٹ کیا جارہا ہے۔ پاکستان بار کونسل کی کال پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکلاء کی ہڑتال اور عدالتی بائیکاٹ جاری ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکریٹری سہیل اکبر چوہدری دیگر وکلاء

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکلاء کی ہڑتال اور عدالتی بائیکاٹ Read More »

سیاسی جماعتوں کی آلہ

بار کونسلز سیاسی جماعتوں کی آلہ کارنہ بنیں : فواد چوہدری

اسلام آباد : فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بار کونسلز رہنمائی کریں، سیاسی جماعتوں کی آلہ کارنہ بنیں۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار سیاسی جماعتوں کی آلہ کارنہ بنیں، بلکہ سیاسی جماعتوں کی رہنمائی کا فریضہ ادا کریں۔ یہ بھی

بار کونسلز سیاسی جماعتوں کی آلہ کارنہ بنیں : فواد چوہدری Read More »

48 گھنٹے میں تصدیق

لاہور ہائی کورٹ کا امیدواران پاکستان بار کونسل کی ڈگریوں کو 48 گھنٹے میں تصدیق کروانے کا حکم

لاہور : عدالت نے اعتراض کے باوجود امیدواران پاکستان بار کونسل کی ڈگریوں کو 48 گھنٹے میں تصدیق کروانے کا حکم دے دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان بار کونسل کے امیدواران کی ڈگریوں کی تصدیق کے لئے درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست قابل سماعت قرار دے دیتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کے آفس

لاہور ہائی کورٹ کا امیدواران پاکستان بار کونسل کی ڈگریوں کو 48 گھنٹے میں تصدیق کروانے کا حکم Read More »

واپسی سے متعلق ریمارکس

پاکستان بار کونسل کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے نواز شریف کی واپسی سے متعلق ریمارکس پر مایوسی کا اظہار

‏اسلام آباد : پاکستان بار کونسل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے نواز شریف کی واپسی سے متعلق ریمارکس پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان بار کونسل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کی جانب سے نواز شریف کی واپسی سے متعلق ریمارکس پر مایوسی کا اظہار کیا

پاکستان بار کونسل کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے نواز شریف کی واپسی سے متعلق ریمارکس پر مایوسی کا اظہار Read More »

Scroll to Top