بھارتی معیشت کا زوال، پاکستانی برآمدکنندگان کو بھارتی آرڈر مل رہے ہیں : پاکستان اکانومی واچ
اسلام آباد : ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ بھارتی معیشت کا زوال تیز ہو چکا ہے، امریکہ اور یورپ کی بہت سی کمپنیوں نے بھارت کو دئیے گئے ٹیکسٹائل آرڈر منسوخ کردیئے، پاکستانی برآمدکنندگان کو بھارتی آرڈر مل رہے ہیں۔ پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں