پی آئی اے کا جدید کم ایندھن خرچ کرنے والے چار نئے طیارے حاصل کرنے کا فیصلہ
کراچی : قومی ایئرلائن کے بیڑے میں جدید کم ایندھن خرچ کرنے والے چار نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) 6 سالہ ڈرائی لیز پر چار نئے نیرو باڈی جہاز حاصل کرے گا۔ جولائی کے وسط میں پہلے ایئربس 320 کا پی آئی اے فلیٹ مزید پڑھیں
پی آئی اے کا جدید کم ایندھن خرچ کرنے والے چار نئے طیارے حاصل کرنے کا فیصلہ Read More »