شمعون عباسی کی فلم دُرج پر پابندی عائد کردی گئی
اداکار و پروڈیوسر شمعون عباسی کی رواں ماہ ریلیز کی جانے فلم ’دُرج‘ پر سینسر بورڈ کی جانب سے پابندی عائد کردی گئی۔ شمعون عباسی نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر فلم کو ریلیز کرنے کی تاریخ کا اعلان کیا تھا اور ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سینما انڈسٹری کو رواں ماہ کچھ مختلف مزید پڑھیں