پاکستان اور طالبان کا افغان مفاہمتی عمل کی جلد بحالی پر اتفاق
اسلام آباد: افغانستان میں تقریباً 2 دہائیوں سے جاری تنازع کو سیاسی طور پر حل کرنے کی ازسر نو کوشش کے تحت پاکستانی حکام اور طالبان رہنماؤں کے درمیان دفترخارجہ میں ملاقات ہوئی، جس میں افغان مفاہمتی عمل کی جلد بحالی پر اتفاق کیا گیا۔ طالبان کے سیاسی دفتر کے چیف ملا عبدالغنی کی سربراہی مزید پڑھیں
پاکستان اور طالبان کا افغان مفاہمتی عمل کی جلد بحالی پر اتفاق Read More »