پارٹی فنڈنگ کیس : الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی میں آج پی ٹی آئی پیش ہوگی

اسلام آباد : سیاسی درجہ حرارت بڑھانے والے پارٹی فنڈنگ کیس کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ سیاسی پارٹیوں کی ممنوعہ فنڈنگ کی چھان بین کے معاملے پر پارٹی فنڈنگ کیس کی اسکرونٹی کمیٹی کا ان کمیرہ اجلاس آج دن 2 بجے ہوگا۔ پی ٹی آئی وکلاء اور دارخوست مزید پڑھیں

پارٹی فنڈنگ کیس : الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی میں آج پی ٹی آئی پیش ہوگی Read More »