جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

پارلیمانی کمیٹی

سلیکٹیو احتساب

سلیکٹیو احتساب کی بات غلط ہے، ایسا احتساب ماضی میں ہوا نہ کبھی ہوگا : چیئرمین نیب

اسلام آباد : جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک کے خلاف پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ واضح ہے، سلیکٹیو احتساب کی بات کرنا سو فیصد غلط ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سے وہ چند لوگ مطمئن نہیں جن کے خلاف مزید پڑھیں

سلیکٹیو احتساب کی بات غلط ہے، ایسا احتساب ماضی میں ہوا نہ کبھی ہوگا : چیئرمین نیب Read More »

اِن کیمرہ

اپوزیشن کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی اِن کیمرہ بریفنگ کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد : متحدہ اپوزیشن نے چھ دسمبر کو بلائے گئے پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی اِن کیمرہ بریفنگ کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ مشاورت کے بعد متحدہ اپوزیشن نے اپنا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ حزب اختلاف میں شامل جماعتوں نے آئین، قانون، قومی سلامتی، عوامی اہمیت کے حامل

اپوزیشن کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی اِن کیمرہ بریفنگ کے بائیکاٹ کا اعلان Read More »

اپوزیشن کی مساوی نمائندگی

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی، اپوزیشن کی مساوی نمائندگی نہ ہونے پر اجلاس ملتوی

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی تعیناتی بارے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس نہ ہو سکا، اپوزیشن کی جانب سے مساوی نمائندگی کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر دوسری مرتبہ اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے لیے اب اگلی بیٹھک 12 نومبر کو ہوگی، باہمی مشاورت

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی، اپوزیشن کی مساوی نمائندگی نہ ہونے پر اجلاس ملتوی Read More »

250

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تلخی کو ختم کرنے کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل

اسلام آباد : حکومت اور اپوزیشن ممبران کے درمیان معاملات کو سلجھانے کے لیئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اختلافات کے معاملے پر 14 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی میں پرویز خٹک، اسد عمر، طارق بشیر چیمہ،  فہمیدا مرزا، بابر

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تلخی کو ختم کرنے کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل Read More »

ایلیکشن

چیف الیکشن کمشنر کے نام پر پارلیمانی کمیٹی کے درمیان اتفاق رائے

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے سکندر سلطان راجہ کے نام پر اتفاق کرلیا۔ پارلیمانی کمیٹی کے درمیان اتفاق رائے پیدا ہونے کے بعد اب صدر مملکت نئے چیف الیکشن کمشنر کے نام کی منظوری دیں گے۔ حکومت اور اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر شیریں مزاری کی

چیف الیکشن کمشنر کے نام پر پارلیمانی کمیٹی کے درمیان اتفاق رائے Read More »

پارلیمانی کمیٹی

الیکشن کمیشن میں تعیناتیاں : پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہوگا، بریک تھرو کا امکان

اسلام آباد : الیکشن کمیشن میں اہم تعیناتیوں کے لیئے پارلیمانی کمیٹی برائے الیکشن کمیشن آج پھر بیٹھک ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی برائے الیکشن کمیشن آج پھر سر جوڑ کر بیٹھے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے اہم تقرریوں کے لئے فارمولہ کی تبدیلی پر غور

الیکشن کمیشن میں تعیناتیاں : پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہوگا، بریک تھرو کا امکان Read More »

Scroll to Top