جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

پارا چنار

پارا

پاراچنار: تیندوے کا شہریوں پر حملہ، 2 افراد زخمی

پاراچنار: سبزی منڈی کے قریب تیندوے نے حملہ کرکے 2 افراد کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق پاراچنار میں قائم سبزی منڈی میں ایک تیندوا گھس آیا جس نے 2 لوگوں پر حملہ کردیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جن کا علاج شروع کر دیا گیا مزید پڑھیں

پاراچنار: تیندوے کا شہریوں پر حملہ، 2 افراد زخمی Read More »

پاراچنار

پاراچنار میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق 11 زخمی

پاراچنار: سینٹرل کرم کے علاقے تری تنگ میں مکان کی چھت گرگئی جس میں 5 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چھت گرنے کے حادثے میں خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ 11 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں مکان کی چھت

پاراچنار میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق 11 زخمی Read More »

15 افراد

پارا چنار میں مسلح تصادم، 15 افراد کی زندگی چھیننے کے بعد فائر بندی

پارا چنار : جنگلات کا تنازع 15 افراد کی جان لینے کے بعد امن میں تبدیل ہوگیا۔ پارا چنار میں جنگلات کے تنازع پر جاری تصادم رک گیا۔ دونوں جانب سے مصالحت کی کوششوں کے نتیجے میں فائر بندی ہوگئی۔ ڈی پی او پارا چنار کے مطابق فائر بندی میں ضلع بھر سے 100 سے

پارا چنار میں مسلح تصادم، 15 افراد کی زندگی چھیننے کے بعد فائر بندی Read More »

پارا چنار

پارا چنار میں زمین کے تنازعہ دو افراد کی جان لے گیا

پارا چنار : زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ خیبر پختونخوا کے علاقے پارا چنار میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں صورت خان نامی شخص اور اس کا بیٹا شامل ہے۔ حملہ آور مقتول کے رشتہ

پارا چنار میں زمین کے تنازعہ دو افراد کی جان لے گیا Read More »

رحمان ملک پاراچنار میں

پاراچنار میں پانچ سالہ بچی کا قتل بعد از ریپ، رحمان ملک کا نوٹس

اسلام آباد : قائمہ کمیٹی کے چیئرمین رحمان ملک نے پاراچنار میں پانچ سالہ گل سکینہ قتل بعد از ریپ کا سخت نوٹس لے لیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین رحمان ملک نے پاراچنار میں پانچ سالہ ننھی گل سکینہ کی قتل بعد از ریپ کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ سینیٹر

پاراچنار میں پانچ سالہ بچی کا قتل بعد از ریپ، رحمان ملک کا نوٹس Read More »

Scroll to Top