جمعرات، 12-دسمبر،2024
بدھ 1446/06/10هـ (11-12-2024م)

ٹیکساس

سات افراد ہلاک

امریکہ : بس اسٹاپ پر کھڑے افراد پر کار چڑھ دوڑی، سات افراد ہلاک

پناہ گاہ کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ایس یو وی ٹکراتے ہوئے، پلٹ گئی اور تقریباً 200 فٹ تک چلتی رہی، جس کے نتیجے میں سات افراد ہلاک ہوگئے۔ ٹیکساس کے سرحدی شہر براؤنسویل میں چند افراد تارکین وطن کی پناہ گاہ کے باہر بس کا انتظار کر رہے کے اس دوران ایک گاڑی مزید پڑھیں

امریکہ : بس اسٹاپ پر کھڑے افراد پر کار چڑھ دوڑی، سات افراد ہلاک Read More »

تین پولیس

امریکہ : مسلح شخص کی فائرنگ، دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار، ملزم کی خودکشی

واشنگٹن : امریکہ میں فائرنگ سے دو شخص ہلاک، اور تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، مجرم نے خود کو گولی ماردی۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک خاتون نے پولیس کے ہنگامی نمبر پر پڑوس میں فائرنگ کی اطلاع دی، جب پولیس اہلکار پہنچے تو گھر میں موجود شخص نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں

امریکہ : مسلح شخص کی فائرنگ، دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار، ملزم کی خودکشی Read More »

نوعمر طالب علم

امریکہ ایک اور سانحے سے بال بال بچ گیا، نوعمر طالب علم اسلحے سمیت گرفتار

ٹیکساس : امریکہ 19 معصوم بچوں کی موت کے غم سے نکلا ہی نہیں تھا کہ ریاست ٹیکساس میں ایک اور بڑا سانحہ ہوتے ہوتے رہ گیا، نوعمر طالب علم کو گرفتار کرلیا گیا۔ مقامی پولیس کے صبح کے وقت بذریعہ فون اطلاع ملی ایک شخص کے پاس رائفل ہے اور وہ ایک ہائی اسکول

امریکہ ایک اور سانحے سے بال بال بچ گیا، نوعمر طالب علم اسلحے سمیت گرفتار Read More »

13 سالہ

امریکہ میں 13 سالہ بچے نے اپنا ٹرک سامنے آنے والی گاڑی سے ٹکرا دیا، نو افراد ہلاک

واشنگٹن : 13 سالہ بچے سے ٹرک بے قابو ہونے کے باعث حادثے کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں 13 سالہ بچہ ایک ٹرک چلا رہا تھا، کہ اس دوران میں سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں نو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

امریکہ میں 13 سالہ بچے نے اپنا ٹرک سامنے آنے والی گاڑی سے ٹکرا دیا، نو افراد ہلاک Read More »

ٹیکساس میں برفانی

امریکی ریاست ٹیکساس میں برفانی طوفان کے باعث ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن : برفانی طوفان کے باعث ٹیکساس میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں برفانی طوفان آگیا۔ ہیوسٹن، ڈیلاس، آسٹن سمیت متعدد شہروں میں شدید برفباری کے باعث زندگی مفلوج ہوگئی۔ یہ بھی پڑھیں : روس میں شدید برف باری، 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے

امریکی ریاست ٹیکساس میں برفانی طوفان کے باعث ایمرجنسی نافذ Read More »

ڈاکٹرعافیہ سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں، قونصل جنرل عائشہ فاروقی

ڈاکٹرعافیہ سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں، قونصل جنرل عائشہ فاروقی

ٹیکساس / ہیوسٹن: امریکا میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں۔ امریکی شہر ہیوسٹن میں پاکستانی قونصلیٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق امریکا میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے ڈاکٹر عافیہ سے ٹیکساس جیل میں ملاقات کی جو کہ 2 گھنٹے

ڈاکٹرعافیہ سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں، قونصل جنرل عائشہ فاروقی Read More »

Scroll to Top