BPL ٹیم کومیلا وکٹورینز کی مالکن کی پی ایس ایل میں ٹیم خریدنے میں دلچسپی
ڈھاکہ: بنگلادیش پریمیئر لیگ میں چار بار کی فاتح ٹیم کومیلا وکٹورینز کی مالکن نفیسہ کمال نے پاکستان سپر لیگ میں فرنچائز خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اس بات کا انکشاف بنگلا دیشی صحافی فہیم رحمان نے کیا جن کا کہنا ہے کہ کومیلا وکٹورینز کی مالکن نفیسہ کمال پی ایس ایل میں ٹیم مزید پڑھیں
BPL ٹیم کومیلا وکٹورینز کی مالکن کی پی ایس ایل میں ٹیم خریدنے میں دلچسپی Read More »