جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

ٹیلی فونک رابطہ

رابطہ

مونس الہٰی کا علی ترین سے ٹیلی فون پر رابطہ، ملکی سیاسی معاملات پر گفتگو کی

لاہور: مونس الہی کا جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا، ملکی سیاسی معاملات پر بھی مونس الہی اور علی ترین نے گفتگو کی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر مونس الہی کا جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا، عون چوہدری نے علی ترین اور مزید پڑھیں

مونس الہٰی کا علی ترین سے ٹیلی فون پر رابطہ، ملکی سیاسی معاملات پر گفتگو کی Read More »

مونس

وزیراعظم کی قائدانہ صلاحیتوں پر اعتماد ہے، مونس الہٰی اور اسد قیصر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد: چودھری مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ معاشی اشاریے مثبت ہیں، ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام ہے، وزیر اعظم عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں پر اعتماد ہے۔ مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری مونس الہٰی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے ملکی موجودہ

وزیراعظم کی قائدانہ صلاحیتوں پر اعتماد ہے، مونس الہٰی اور اسد قیصر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ Read More »

مولانا

آصف زرداری کا مولانا فضل الرحمان کو فون، سیاسی تعاون پر گفتگو

اسلام آباد: آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان میں سیاسی رابطے بحال، دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی ہمیشہ بے وفائی کرجاتی ہے، انہوں نے مشرف دور اور سینیٹ الیکشن میں پیپلزپارٹی کے رویے کا شکوہ بھی کیا، انہوں پی ڈی

آصف زرداری کا مولانا فضل الرحمان کو فون، سیاسی تعاون پر گفتگو Read More »

عمران

وزیر اعظم کو روسی صدر کا ٹیلی فون، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کو روسی صدر پیوٹن کا ٹیلی فون علاقائی اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن و استحکام علاقائی امن و خوشحالی کیلئے ضروری ہے، افغانستان کو فوری طور پر انسانی بنیادوں پر امداد کی ضرورت ہے۔ یہ

وزیر اعظم کو روسی صدر کا ٹیلی فون، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

یوسف

یوسف رضا گیلانی اور اسد قیصر کے مابین ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، ایوان کا ماحول بہتر بنانے اور انتخابی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا، اسپیکر

یوسف رضا گیلانی اور اسد قیصر کے مابین ٹیلیفونک رابطہ Read More »

عمران

وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد نے وزیر اعظم عمران خان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا، وزیر اعظم نے اپنی صحت کے حوالے سے بھی ولی عہد کو آگاہ کیا۔ ٹیلی فونک رابطے

وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ Read More »

Scroll to Top