بدھ، 4-دسمبر،2024
بدھ 1446/06/03هـ (04-12-2024م)

ٹیسٹ سیریز

زخمی

ویڈیو: عثمان خواجہ چہرے پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

ایڈیلیڈ: ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ چہرے پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران آسٹریلیا کو جیت کے لیے ایک رن کی ضرورت تھی جس دوران عثمان خواجہ کو شمر جوزف کا باؤنسر چہرے پر لگا جس کے بعد ان کے جبڑے مزید پڑھیں

ویڈیو: عثمان خواجہ چہرے پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے Read More »

مصباح

صائم کو اپنی تکنیک بہتر کرنے کی ضرورت ہے: مصباح الحق

کراچی: مصباح الحق نے پاکستانی نواجوان بیٹر صائم ایوب کو اپنی تکنیک بہتر بنانے کا مشورہ دے دیا۔ سابق کپتان اور کوچ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ صائم ایوب نے اپنے پہلے ٹیسٹ میں زبردست ٹیمپرامنٹ کا اظہار کیا، مختصر اننگز کے دوران انھوں نے آسٹریلوی بولرز کے خلاف اٹیک بھی کیا جس سے

صائم کو اپنی تکنیک بہتر کرنے کی ضرورت ہے: مصباح الحق Read More »

عامر

سڈنی ٹیسٹ: قومی فاسٹ بولر عامر جمال نے ایک اور کارنامہ انجام دیدیا

سڈنی: سڈنی ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں اپنا لوہا منوانے والے پاکستانی فاسٹ بولر عامر جمال نے ایک اور کارنامہ انجام دیدیا۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران عامر جمال تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں 18 وکٹیں حاصل کرلیں۔ اس کے علاوہ ٹیسٹ کی ایک ہی اننگز میں 80 سے زائد

سڈنی ٹیسٹ: قومی فاسٹ بولر عامر جمال نے ایک اور کارنامہ انجام دیدیا Read More »

ٹیسٹ

سڈنی ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، قومی ٹیم مشکلات کا شکار

سڈنی: سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں شدید مشکلات کا سامنا ہے قومی ٹیم کے 68 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ دوسری اننگز میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور صائم ایوب نے کیا لیکن عبد اللہ شفیق ایک بار پھر صفر پر

سڈنی ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، قومی ٹیم مشکلات کا شکار Read More »

پاکستان

عامر جمال نے عمران خان اور وسیم اکرم کی یاد دِلا دی

سڈنی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال نے ڈیبیو ٹیسٹ سیریز کے دوران ہی ریکارڈ بنا ڈالے۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں عامر جمال نے آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی پہلی اننگز میں 82 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں انہوں نے 4 چھکے اور 9 چوکے بھی لگائے۔ عامر جمال ایک ٹیسٹ

عامر جمال نے عمران خان اور وسیم اکرم کی یاد دِلا دی Read More »

ٹیسٹ

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: وکٹوں کی بھرمار لگ گئی، ایک ہی دن میں 23 کھلاڑی آؤٹ

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ہی وکٹوں کی بھرمار لگ گئی، مجموعی طور پر 23 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ ٹاس جیت کر پہلے جنوبی افریقہ نے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کہ صحیح ثابت نہ ہوا، پوری ٹیم بھارتی بولنگ اٹیک کے سامنے ریت کی دیوار بن گئی

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: وکٹوں کی بھرمار لگ گئی، ایک ہی دن میں 23 کھلاڑی آؤٹ Read More »

Scroll to Top