ٹماٹر کے چھلکے سے بجلی پیدا کرنے والی ٹی شرٹ تیار
بارسلونا: اسپین کے سائنسدانوں نے ایک ایسی انوکھی ٹی شرٹ تیار کی ہے جو ماحول اور اپنے پہننے والے کی جسمانی گرمی میں فرق کو استعمال کرتے ہوئے بجلی بناسکتی ہے اور اس کی تیاری میں ٹماٹر کا چھلکا استعمال کیا گیا ہے۔ اس ٹی شرٹ سے بجلی بنانے کا اصول بہت پرانا ہے جسے مزید پڑھیں
ٹماٹر کے چھلکے سے بجلی پیدا کرنے والی ٹی شرٹ تیار Read More »