کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ایکسپریس کا انجن ٹریک سے اتر گیا
گھوٹکی: کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ایکسپریس کا انجن ٹریک سے اتر گیا، 55 اپ گرین لائن ایکسپریس اور 37 اپ فرید ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی۔ ریلوے حکام کت مطابق گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پر گرین لائن ایکسپریس لوپ لائن پر موجود تھی، فرید ایکسپریس کو کراس کرتے ہوئے انجن ٹریک سے مزید پڑھیں
کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ایکسپریس کا انجن ٹریک سے اتر گیا Read More »