جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

ٹرین حادثہ

ٹکرا

شیخوپورہ میں مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی، 20 افراد زخمی

شیخوپورہ: قلعہ ستار شاہ اسٹیشن کے قریب مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 20 مسافر زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق میانوالی سے آنے والی مسافر ٹرین بھی کانٹا تبدیل نہ ہونے پر اسی ٹریک پر آگئی جس پر پہلے سے ٹرین کھڑی تھی، مسافر ٹرین کے ڈرائیور مزید پڑھیں

شیخوپورہ میں مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی، 20 افراد زخمی Read More »

36

یونان میں ٹرین کا تصادم، ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی، تین روزہ قومی سوگ کا اعلان

یونان میں دو تیز رفتار ریل گاڑیاں ایک دوسرے کو نہ دیکھ سکیں اور آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں اب تک 36 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ منگل کی رات یونان کے شہر لاریسا شہر کے قریب دو ٹرینوں کے آمنے سامنے آنے کے باعث تصادم ہوگیا، جس کے بعد گاڑی میں آگ

یونان میں ٹرین کا تصادم، ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی، تین روزہ قومی سوگ کا اعلان Read More »

21 افراد ہلاک

ایران میں مسافر ٹرین پٹری سے اترنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے

تہران : ایران میں مسافر ٹرین کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایران کے ریگستانی شہر تباس کے قریب مسافر ٹرین کھدائی کرنے والی کرین سے ٹکرا گئی، جس کے باعث کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئی، حادثے کے نتیجے میں اب تک کم از کم 21 افراد ہلاک،

ایران میں مسافر ٹرین پٹری سے اترنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے Read More »

بڑے حادثے

کراچی ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

سکھر : ڈرائیور کی حاضر دماغی کی وجہ سے کراچی ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق دوڑ اسٹیشن کے قریب پٹری سے لوہے کی پلیٹ برآمد کرلی گئی۔ بیچ پٹری پر رکاوٹ دیکھ کر ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگایا، ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی۔ مسافر ٹرین کراچی سے پنجاب جارہی

کراچی ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی Read More »

20 سے زائد افسران

ملت، سرسید ایکسپریس حادثہ، تحقیقات مکمل، 20 سے زائد افسران و ملازمین ذمہ دار قرار

لاہور : 20 سے زائد افسران و ملازمین کو ڈہرکی ریلوے حادثے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ ڈہرکی کے رتی ریلوے اسٹیشن کے قریب ملت اور سر سید ایکسپریس حادثے کی دو ماہ بعد تحقیقات مکمل کرلی گئیں ہیں۔ ڈی ایس ریلوے سکھر طارق لطیف سمیت 20 سے زائد افسران و ملازمین کو

ملت، سرسید ایکسپریس حادثہ، تحقیقات مکمل، 20 سے زائد افسران و ملازمین ذمہ دار قرار Read More »

ٹرین 4

مصر میں ٹرین حادثہ، 4 افراد جاں بحق

قاہرہ : ٹرین حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے جنوب میں واقع شہر حلوان کے علاقے کفرعلو میں مزدوروں کو لے جانے والی بس اور مال گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیں

مصر میں ٹرین حادثہ، 4 افراد جاں بحق Read More »

Scroll to Top