ٹریفک پولیس اہلکار کی گانا گا کر نو پارکنگ کے بارے میں بتانے کی ویڈیو وائرل
نئی دہلی: ٹریفک پولیس اہلکار کے گانا گا کر نو پارکنگ کے بارے میں بتانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ نو پارکنگ سے متعلق منفرد انداز میں لوگوں کو آگاہ کرنے والا ٹریفک پولیس اہلکار سوشل میڈیا صارفین کو پسند آگیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ٹریفک پولیس کا اہلکار باقاعدہ مائیک مزید پڑھیں
ٹریفک پولیس اہلکار کی گانا گا کر نو پارکنگ کے بارے میں بتانے کی ویڈیو وائرل Read More »