ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ، کم از کم جرمانہ 500 روپے ہوگا
اسلام آباد: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ، وزارت داخلہ نے جرمانوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کم از کم جرمانہ 500 روپے ہوگا، تیز رفتاری پر موٹر سائیکل سوار کو 1000 روپے جرمانہ ہوگا، گاڑی کو 1500روپے، پی ایس وی مزید پڑھیں
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ، کم از کم جرمانہ 500 روپے ہوگا Read More »