ٹائروں سے آئل بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 3 مزدور زخمی ، شیخو پورہ

فیصل آباد:شیخو پورہ میں ٹائروں سے آئل بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا، جس کے باعس 3 مزدور برے طرح سے جھلس گئے۔ ٹبی ہمبو میں ٹائروں سے آئل بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا ، جس کی وجہ سے فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 مزدور جھلس گئے، ان مزید پڑھیں

ٹائروں سے آئل بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 3 مزدور زخمی ، شیخو پورہ Read More »