سعودی سپر کپ؛ ہماری ٹیم ’النصر‘ رونالڈو کی وجہ سے باہر ہوگئی: کوچ
ریاض: النصر کے ہیڈکوچ روڈی گارشیا نے سعودی سپر کپ کے سیمی فائنل میں ٹیم کے باہر ہونے کا ذمہ دار کرسٹیانو رونالڈو کو ٹھہرادیا۔ سعودی فٹبال کلب النصر کے کوچ نے کہا کہ پہلے ہاف میں رونالڈو کی جانب سے موقع ضائع کرنے کی وجہ سے میچ کا رخ بدل گیا۔ گارشیا نے النصر مزید پڑھیں
سعودی سپر کپ؛ ہماری ٹیم ’النصر‘ رونالڈو کی وجہ سے باہر ہوگئی: کوچ Read More »