پنک بال ٹیسٹ کی تیاریوں کے دوران آسٹریلین ٹیم کا فلپ ہیوز کو خراج عقیدت
ایڈیلیڈ میں پاکستان کے خلاف پنک بال سے ٹیسٹ کھیلنے کی تیاریوں میں مصروف آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو فلپ ہیوز کی شدت سے یاد آرہی ہے سڈنی میں آج سے پانچ سال قبل فلپ ہیوز ڈومیسٹک میچ میں سر پر لگنے والی گیند کے باعث دم توڑ گئے تھے۔ اپنی 25 سالگرہ سے تین دن مزید پڑھیں
پنک بال ٹیسٹ کی تیاریوں کے دوران آسٹریلین ٹیم کا فلپ ہیوز کو خراج عقیدت Read More »