شہری کو مذاق مہنگا پڑ گیا، ٹرین میں بم کی جھوٹی اطلاع دینے پر گرفتار
قصور : ٹرین میں بم کی جھوٹی اطلاع دینے والے شخص کو گرفتار لیا گیا۔ فرید ایکپسریس ٹرین میں بم کی اطلاع ملی، جس پر پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ ٹرین کو حساس اداروں نے قبضے میں لے لیا۔ مسافروں کو ٹرین سے اتارا گیا اور تلاشی لی گئی، مزید پڑھیں
شہری کو مذاق مہنگا پڑ گیا، ٹرین میں بم کی جھوٹی اطلاع دینے پر گرفتار Read More »