فرانس دوسری مرتبہ فٹبال کی دنیا کا بادشاہ بن گیا

ماسکو: فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں کروشیا کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے باآسانی شکست دے کر فرانس نے فٹبال کی دنیا پر20 سال بعد اپنی حکمرانی ایک بار پھر قائم کرلی۔ فائنل کے آغاز سے ہی فرانس میچ پر حاوی نظر آیا اور کھیل کے18 ویں منٹ میں فرانس نے مزید پڑھیں

فرانس دوسری مرتبہ فٹبال کی دنیا کا بادشاہ بن گیا Read More »