فاروق ستارکی میاں شہباز شریف سے ملاقات
لاہور:ڈاکٹر فاروق ستار نے میاں شہباز شریف سے ملاقات کی، اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سربراہ تنظیم بحالی کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار نے مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی، اور شہباز شریف کو میاں نواز شریف کی ضمانت منظوری پر مبارکباد مزید پڑھیں