محکمہ بلدیات سندھ کا آوارہ کتوں کے خلاف فیصلہ
کراچی: آوارہ کتوں سے نجات کے لئے محمکمہ بلدیہ نے پاپولیشن کنٹرول آف اسٹریٹ ڈاگ پروگرام سندھ کو حتمی شکل دے دی۔ آوارہ کتوں سے نجات کے لئے محمکمہ بلدیہ سندھ نے فائیٹ اگینسٹ ریبیز اینڈ پاپولیشن کنٹرول آف اسٹریٹ ڈاگ پروگرام سندھ کو حتمی شکل دے دی ہے، آج سے 5 لاکھ آوارہ کتوں مزید پڑھیں