جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

فائرنگ

فائرنگ

کراچی: سپر ہائی وے کے قریب کسٹم اہلکاروں کی اندھا دھند فائرنگ، شہری زخمی

کراچی: سپر ہائی وے کے قریب کسٹم اہلکاروں نے شہری پر فائرنگ کردی۔ ذرائع کے مطابق کسٹم اہلکاروں کی فائرنگ سے اعظم نامی شہری زخمی ہوگیا جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ زخمی شخص فیملی کے ہمراہ کار میں سوار تھا۔ زخمی شہری اعظم نے بتایا کہ معمار موڑ کے قریب مزید پڑھیں

کراچی: سپر ہائی وے کے قریب کسٹم اہلکاروں کی اندھا دھند فائرنگ، شہری زخمی Read More »

شمالی

شمالی وزیرستان: نامعلوم افعاد کی فائرنگ، آزاد امیدوار کے پی اسمبلی جاں بحق

تپی: شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خیبرپختونخوا اسمبلی کیلئے آزاد امیدوار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کے گاؤں تپی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے باعث آزاد امیدوار ملک کلیم اللہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ گولیوں کی زد میں آکر ان

شمالی وزیرستان: نامعلوم افعاد کی فائرنگ، آزاد امیدوار کے پی اسمبلی جاں بحق Read More »

فائرنگ

تربت میں فائرنگ، ن لیگی امیدوار اسلم بلیدی زخمی

تربت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق سینیٹر اور این اے 258 سے ن لیگی امیدوار اسلم بلیدی زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسلم بلیدی کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 11افراد جاں بحق پولیس نے بتایا کہ اسلم بلیدی میر عیسیٰ

تربت میں فائرنگ، ن لیگی امیدوار اسلم بلیدی زخمی Read More »

فائرنگ

راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی: تھانہ چونترہ کی حدود میں نا معلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں آٹھ سالہ بچی سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی گاڑی پر فائرنگ مخالف فریق کی جانب سے کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں شجاع یونس، عاطف اور انابیہ

راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، بچی سمیت 3 افراد جاں بحق Read More »

گاڑی

کرم میں گاڑی پر فائرنگ، سیکیورٹی اہلکاروں اور خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

کرم: مسافر کوچ اور گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں خاتون اور سکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او کرم محمد عمران کا کہنا ہے کہ صدہ بازار کے قریب مسافر کوچ اور کار پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، مسلح افراد کی فائرنگ

کرم میں گاڑی پر فائرنگ، سیکیورٹی اہلکاروں اور خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق Read More »

عثمانی

سنی علماء کونسل کے مولانا مسعود الرحمان عثمانی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

اسلام آباد: ڈپٹی جنرل سیکریٹری سنی علماء کونسل مولانا مسعود الرحمان عثمانی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے ڈپٹی جنرل سیکرٹری سنی علما کونسل مولانا مسعودالرحمان پر فائرنگ کردی۔ پولیس حکام نے بتایا کہ مولانا مسعودالرحمان عثمانی شدید زخمی حالت میں اسپتال

سنی علماء کونسل کے مولانا مسعود الرحمان عثمانی قاتلانہ حملے میں جاں بحق Read More »

Scroll to Top