جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

غیر ملکی

ملکی

حکومت کا غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت کا پاکستان میں غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے 3 مراحل میں غیرملکیوں کو نکالنے کے پلان کی منظوری دی ہے، مجموعی طور پر 11 لاکھ غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کو نکالا جائے گا، 11 لاکھ مزید پڑھیں

حکومت کا غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ Read More »

مراسلے

وفاقی حکومت کا غیرملکیوں کی سیکیورٹی کیلئے فوری انتظامات کرنے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے غیرملکیوں خصوصاً چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے فوری انتظامات کرنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی حکومتوں کو بھی مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ اور وفاقی سیکریٹری داخلہ تمام صوبوں،

وفاقی حکومت کا غیرملکیوں کی سیکیورٹی کیلئے فوری انتظامات کرنے کا حکم Read More »

ای ویزا

غیر ملکیوں کی پاکستان آمد پر ای ویزا اجرا کا آغاز کردیا گیا

کراچی: غیر ملکیوں کی پاکستان آمد پر ای ویزا اجرا کا آغاز  ہے۔ ذرائع کے مطابق غیرملکیوں کو ویزے کی تمام کاغذی کارروائی کے بعد کیو آر کوڈ جاری کیا جائے گا، ویزے کی تفصیلات پر مبنی کیو آر کوڈ پاکستانی ایئرپورٹس پرامیگریشن حکام اسکین کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سسٹم کی تصدیق

غیر ملکیوں کی پاکستان آمد پر ای ویزا اجرا کا آغاز کردیا گیا Read More »

غیر ملکی منشیات

لاہور میں غیر ملکی منشیات فروش گرفتار

لاہور : پولیس نے کارروائی کے دوران غیر ملکی منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کی نواں کوٹ پولیس نے کارروائی کے دوران نائجیریا سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی منشیات فروش کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی، سی اے اے کا منی لانڈرنگ میں ملوث ملازم گرفتار

لاہور میں غیر ملکی منشیات فروش گرفتار Read More »

کابل

کابل سے غیر ملکیوں کا انخلا، پی آئی اے آج تین خصوصی پروازیں چلائے گی

اسلام آباد: افغانستان میں پھنسے افراد کو واپس لانے کے لیے پی آئی اے آج تین خصوصی پروازیں چلائے گی۔ پی آئی اے اپنے سب سے بڑے جہاز بوئنگ ٹرپل سیون کے دو طیاروں اورایک ایئربس تھری ٹوئنٹی کو کابل سے لوگوں کے انخلا کے لیے استعمال کررہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کابل ائیرپورٹ سے انخلا،

کابل سے غیر ملکیوں کا انخلا، پی آئی اے آج تین خصوصی پروازیں چلائے گی Read More »

پاکستان میں داخل

پاکستان میں داخل ہونے والے 40 سے 50 ہزار افراد کا کوئی ریکارڈ نہیں : شیخ رشید

اسلام آباد : شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان میں داخل ہونے والے 40 سے 50 ہزار افراد کا کوئی ریکارڈ نہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کشمیر الیکشن مہم میں جلد جائیں گے۔ ان کے ہمراہ آزاد کشمیر جاؤں گا۔

پاکستان میں داخل ہونے والے 40 سے 50 ہزار افراد کا کوئی ریکارڈ نہیں : شیخ رشید Read More »

Scroll to Top