پی ٹی آئی کی مسلم لیگ ن کے خلاف مبینہ غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات میں ایک اور درخواست دائر
اسلام آباد : پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن کے خلاف مبینہ غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات میں ایک اور درخواست دائر کردی ہے تحریک انصاف کے رہنماء فرخ حبیب نے مسلم لیگ ن کے خلاف مبینہ غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات میں دائر کی گئی ایک اور درخواست میں استدعا کی مزید پڑھیں