توہین عدالت کیس : غلام سرور اور فردوس عاشق اعوان 14 نومبر کو طلب
اسلام آباد : ہائی کورٹ میں غلام سرور اور فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اس عدالت کو پارلیمنٹ پر مکمل اعتماد ہے، اگر وفاقی وزیر ایسے بیان دیں گے تو اعتماد اٹھ جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر غلام سرور اور مزید پڑھیں
توہین عدالت کیس : غلام سرور اور فردوس عاشق اعوان 14 نومبر کو طلب Read More »