اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
عوامی نیشنل پارٹی کے سنئیر رہنما غلام بلور کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام بلور بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، غلام احمد بلور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ گھر میں قرنطینہ ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بہت سے سیاسی و مزید پڑھیں
اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے Read More »