ہفتہ، 14-دسمبر،2024
ہفتہ 1446/06/13هـ (14-12-2024م)

عید الفطر

Eid ul Fitr 2024

آیت اللہ سیستانی نے کل بروز بدھ عراق میں عید الفطر منانے کا اعلان کردیا

عراق میں بھی کل بروز بدھ عیدالفطر منائی جائے گی۔ عراق کے معروف مذہبی پیشوااور سپریم اتھارٹی آیت اللہ سید علی سیستانی نے کل بروز بدھ عیدالفطر منانے کا اعلان کردیا۔ حرم مولا حسینؑ کی آفیشل ویب سائٹ سے دفتر آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی جانب سے جاری بیان نشرکیا گیا ہے: https://www.facebook.com/share/p/VEXzif53wkxFgWAj/?mibextid=oFDknk مزید پڑھیں

آیت اللہ سیستانی نے کل بروز بدھ عراق میں عید الفطر منانے کا اعلان کردیا Read More »

Eid ul Fitr 2024

پاکستان، سعودی عرب، ایران اور عراق میں کل عید الفطر منائی جائے گی

پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک سعودی عرب، ایران اور عراق میں کل عید الفطر منائی جائے گی۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کی تصدیق کی۔ جس کے بعد پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ منائے جائے گی۔ دوسری جانب

پاکستان، سعودی عرب، ایران اور عراق میں کل عید الفطر منائی جائے گی Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر کی قوم کو عیدالفطر کے موقع پر مبارکباد

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق نے عید کے موقع پر قوم کے نام پیغام دیا ہے۔ چودھری انوار الحق کا عید الفطر کے موقع پر کہنا تھا کہ قوم کو اور عالم اسلام کو عید الفطر کی بہت مبارک ہو، عید الفطر کا مبارک دن اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے،

وزیراعظم آزاد کشمیر کی قوم کو عیدالفطر کے موقع پر مبارکباد Read More »

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا عیدالفطر کے موقع پر قوم کے نام پیغام

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر قوم کے نام پیغام دیا ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پرمسرت موقع پر پاکستان سمیت تمام عالم اسلام کو مبارک، دعا ہے کہ یہ مبارک گھڑی ہم سب کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں لے کر آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے ارد گرد

وزیراعظم شہباز شریف کا عیدالفطر کے موقع پر قوم کے نام پیغام Read More »

عارف

صدر مملکت عارف علوی کی قوم کو عیدالفطر کے موقع پر مبارکباد

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے عید الفطر کے موقع پر قوم کے نام پیغام دیا ہے۔ عارف علوی کا اپنے پیٖغام میں کہنا تھا کہ عید الفطر کے موقع پر پاکستانی قوم، عالم اسلام کو مبارکباد، دعا گوہوں عید ہمارے لیے امن و سلامتی، خوشیوں کے ایام لائے، پاکستان کومشکل سیاسی، اقتصادی حالات

صدر مملکت عارف علوی کی قوم کو عیدالفطر کے موقع پر مبارکباد Read More »

ملک

ملک بھر میں آج عید الفطر عقیدت و احترام کیساتھ منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ ملک میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جن میں امت مسلمہ اور ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے دعائیں مانگی گئیں۔ کراچی میں 4 ہزار سے زائد مقامات پرعیدالفطر کے اجتماعات ہوئے۔ صدر مملکت

ملک بھر میں آج عید الفطر عقیدت و احترام کیساتھ منائی جا رہی ہے Read More »

Scroll to Top