سردار یار محمد رند کا وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان
کوئٹہ: سردار یار محمد رند نے وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر سردار یار محمد کا کہنا تھا کہ میں اپنی وزارت کا استعفی گورنر کو بھیج دونگا، فنڈز میرے مخالفین میں تقسیم کئے گئے، سب چور اور ڈاکووں نے فنڈز سے اپنے لئے محل بنائے، مزید پڑھیں
سردار یار محمد رند کا وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان Read More »