عمرے کی ادائیگی کی آڑ میں جانیوالے 9 بھکاری پکڑے گئے
ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ممالک بھیک مانگنے کی غرض سے جانیوالے 9 بھکاری کو آف لوڈ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق ملزمان عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کی غرض سے سعودی عرب جارہے تھے، ملزمان فلائٹ نمبر پی اے 870 سے مزید پڑھیں
عمرے کی ادائیگی کی آڑ میں جانیوالے 9 بھکاری پکڑے گئے Read More »