فخرزمان کی ایک مرتبہ پھر انتہائی عمدہ بلے بازی , زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست

 پاکستان نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ فخرزمان نے ایک مرتبہ پھر انتہائی عمدہ بلے بازی کرتے ہوئے 129 گیندوں پر 117 رنز بنائے جن میں 14 چوکے بھی شامل ہیں تفصیلات کے مطابق بلوائیو مزید پڑھیں

فخرزمان کی ایک مرتبہ پھر انتہائی عمدہ بلے بازی , زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست Read More »