عمران خان بزدل گیدڑ تاریخ میں نہیں آیا، آئندہ ’’ہی از ناٹ اویلیبل‘‘ کا قانون چلے گا : عظمیٰ بخاری
لاہور : لیگی رہنماء کا کہنا ہے کہ ٹرک انصاف خفا ہے کہ ہمارے لیڈر کو گیدڑ کیوں کہہ رہے ہیں، لیڈر وہ تھا، جس نے سیںکنڑوں پیشیاں بھگتیں، آئندہ ’’ہی از ناٹ اویلیبل‘‘ کا قانون چلے گا۔ مسلم لیگ ن پنجاب کی رہنماء عظمیٰ بخاری نے سماجی میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں