ہفتہ، 14-دسمبر،2024
ہفتہ 1446/06/13هـ (14-12-2024م)

عدنان صدیقی

عدنان

لندن میں نواز شریف سے اداکار عدنان صدیقی کی ملاقات

لندن: سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اداکار عدنان صدیقی نے ملاقات کی ہے۔ عدنان صدیقی کا کہنا تھا کہ لندن میں فلم کی تشہیر کر رہے ہیں اور سابق وزیراعظم کو فلم دیکھنے کی دعوت دینے آیا تھا۔ اداکار کا کہنا تھا کہ نواز شریف سے ملاقات بہت زبردست مزید پڑھیں

لندن میں نواز شریف سے اداکار عدنان صدیقی کی ملاقات Read More »

عدنان

اکاؤنٹ ویریفائیڈ نہ ہونے پر عدنان صدیقی کا ٹوئٹر سے شکوہ

کراچی: اداکار عدنان صدیقی نے 98 ہزار سے زائد فالورز ہونے کے باوجود اکاؤنٹ ویریفائیڈ نہ ہونے پر ٹوئٹر پر غصے کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کیلئے استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن ‘ٹوئٹر’ پر مشہور شخصیات کا اکاؤنٹ زیادہ فالورز ہونے کی صورت میں ویریفائیڈ ( بلو ٹِک ) ہوجاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عدنان

اکاؤنٹ ویریفائیڈ نہ ہونے پر عدنان صدیقی کا ٹوئٹر سے شکوہ Read More »

عدنان

عدنان صدیقی بھی مہلک وبا کورونا وائرس کا شکار

کراچی: پاکستانی شوبر انڈسٹری کے مایاناز اداکار عدنان صدیقی بھی مہلک وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ عدنان صدیقی نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بارے میں آگاہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں: عدنان صدیقی فلم پالیسی کے فیصلے سے متعلق فواد چوہدری کے معترف اداکارنے کہا کہ شکرہے کہ انہیں

عدنان صدیقی بھی مہلک وبا کورونا وائرس کا شکار Read More »

فلم عدنان

عدنان صدیقی فلم پالیسی کے فیصلے سے متعلق فواد چوہدری کے معترف

کراچی: فلم پالیسی کے فیصلے سے متعلق اداکارعدنان صدیقی وفاقی وزیرفواد چوہدری کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔ ڈرامہ انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار عدنان صدیقی نے ٹوئٹر پر وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے فلم پالیسی سے متعلق بیان کو سراہا۔ یہ بھی پڑھیں: عدنان صدیقی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرنے

عدنان صدیقی فلم پالیسی کے فیصلے سے متعلق فواد چوہدری کے معترف Read More »

عدنان

عدنان صدیقی کی بھارتیوں کو دعاؤں میں یاد رکھنے کی اپیل

کراچی: پاکستان کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کے مقدس ماہ میں بھارتیوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے بھارت میں کورونا سے تباہی سے متعلق ٹوئٹ کی۔ Pained to see the havoc

عدنان صدیقی کی بھارتیوں کو دعاؤں میں یاد رکھنے کی اپیل Read More »

عدنان صدیقی

عدنان صدیقی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش

اداکار عدنان صدیقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں ان کا کہنا ہے کہ کوئی شخص میرا اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش کر رہا ہے   عدنان صدیقی نے بتایا کہ کوئی میرا اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش کرنے کے ساتھ ساتھ میرے تمام تر دوستوں کو ریکوسٹ بھی بھیج

عدنان صدیقی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش Read More »

Scroll to Top