عدنان سمیع نے اپنا وزن حیران کن حد تک کم کردیا، مداح دنگ رہ گئے
ممبئی: معروف بھارتی گلوکار عدنان سمیع نے اپنا وزن کم کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عدنان سمیع ان دنوں چھٹیاں گزارنے اپنی فیملی کے ساتھ مالدیپ گئے ہوئے ہیں جہاں انہوں ںے سیر وتفریح کرتے ہوئے مختلف تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ گلوکار نے خود مزید پڑھیں
عدنان سمیع نے اپنا وزن حیران کن حد تک کم کردیا، مداح دنگ رہ گئے Read More »