بجلی کی پیداوار نہ بڑھانے اور غیرمنصفانہ لوڈ شیڈنگ پر کے الیکڑک کو نوٹس
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے توہین عدالت درخواست پر سی ای او کے الیکٹرک طیب ترین اور چیئرمین نیپرا طارق سدوزئی سمیت دیگر حکام کو نوٹس جاری کردیئےہیں۔ سندھ ہائی کورٹ نے بجلی کی پیداوار نہ بڑھانے اور غیرمنصفانہ لوڈ شیڈنگ کرنے پر سی ای او کے الیکٹرک اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی مزید پڑھیں
بجلی کی پیداوار نہ بڑھانے اور غیرمنصفانہ لوڈ شیڈنگ پر کے الیکڑک کو نوٹس Read More »