لیجنڈ پاکستانی کرکٹر عبدالقادر بھی آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل
پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر عبدالقادر مرحوم کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔ آئی سی سی نے ہال آف فیم میں 3 نئے نام شامل کیے جن میں عبدالقادر کا نام بھی شامل ہے۔ عبدالقادر کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے شیونرائن چندرپال اور انگلینڈ کی شیرلوٹ ایڈورڈز کو بھی ہال آف مزید پڑھیں
لیجنڈ پاکستانی کرکٹر عبدالقادر بھی آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل Read More »