عالمی بینک نے معاشی ترقی کیلئے پیداواری صلاحیت میں اصلاحات کو ناگزیر قرار دے دیا
اسلام آباد : عالمی بینک کا کہنا ہے کہ برآمد مخالف رویوں کو ختم کیا جائے، پیداواری صلاحیت میں اصلاحات ترقی کے لیئے ضروری ہیں۔ عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت پر اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ وسائل کے اعتبار سے پیداوار نہ ہونا ملکی ترقی میں رکاوٹ ہے۔ تمام شعبوں پر ٹیکسوں کو مزید پڑھیں
عالمی بینک نے معاشی ترقی کیلئے پیداواری صلاحیت میں اصلاحات کو ناگزیر قرار دے دیا Read More »