جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

عاطف خان

سب کیلئے ایک

سب کیلئے ایک قانون ہونا چاہیئے، عمران خان پر حملے کی تہہ تک پہنچیں گے : پی ٹی آئی کے پی

پشاور : پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سب مسائل کا حل یہی ہے کہ فوری الیکشن کرائے جائیں، سب لوگوں کیلئے ایک قانون ہونا چاہیئے، قاتلانہ حملے کی اصل تہہ تک پہنچیں گے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔ مزید پڑھیں

سب کیلئے ایک قانون ہونا چاہیئے، عمران خان پر حملے کی تہہ تک پہنچیں گے : پی ٹی آئی کے پی Read More »

بھتے

کالعدم تحریک طالبان کا خیبر پختونخوا کے وزیر سے بھتے کا مطالبہ

پشاور : وزیر کھیل عاطف خان نے بھتے کے لیئے ملنے والے خط کی تصدیق کردی ہے۔ کالعدم تحریک طالبان کے خط میں لکھا گیا کہ آپ ٹی ٹی پی مردان کے مطلوبہ افراد کی لسٹ میں ہیں، جس سے نکلنے کے لیے 80 لاکھ روپے دینا ہو گا۔ یہ بھی پڑھیں : سوات میں

کالعدم تحریک طالبان کا خیبر پختونخوا کے وزیر سے بھتے کا مطالبہ Read More »

وفاقی وزراء صوبائیت

رانا ثناء اللہ سے حساب لیں گے، وفاقی وزراء صوبائیت کو فروغ دے رہے ہیں : عاطف خان

پشاور : صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہعمران خان نے ہمیشہ پاکستان کی بات کی، رانا ثناء اللہ سے حساب لیا جائے گا، وفاقی وزراء صوبائیت کو فروغ دے رہے ہیں صوبائی وزیر خوارک عاطف خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی دور میں تین سالوں میں 60

رانا ثناء اللہ سے حساب لیں گے، وفاقی وزراء صوبائیت کو فروغ دے رہے ہیں : عاطف خان Read More »

ساری جماعتیں فریش

بہتر ہوگا کہ ساری جماعتیں فریش مینڈیٹ کے ساتھ آئیں : عاطف خان

پشاور : عاطف خان کا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف ڈرامہ لگایا گیا، ساری جماعتیں فریش مینڈیٹ کے ساتھ آئیں۔ خیبر پختونخوا کے وزیر خوراک اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی عاطف خان نے جی ٹی وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف حکومت کے خلاف سازش کے تحت عدم اعتماد کی تحریک پیش

بہتر ہوگا کہ ساری جماعتیں فریش مینڈیٹ کے ساتھ آئیں : عاطف خان Read More »

ای انسپکشن

فوڈ سیفٹی اتھارٹی : خیبر پختونخوا میں ای لائسنسنگ اور ای انسپکشن کا آغاز

پشاور : خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے صوبے میں ای لائسنسنگ اور ای انسپکشن کا آغاز کردیا ہے۔ وزیر خوراک عاطف خان کے مطابق فوڈ سیفٹی اتھارٹی میں مزید شفافیت لانے کے لئے ڈیجیٹائزیشن کا عمل شروع کردیا ہے۔ نئے ڈیجیٹل سسٹم سے فیلڈ انسپکشنز پر کڑی نظر رکھی جائیگی، جرمانہ اب صرف بینک

فوڈ سیفٹی اتھارٹی : خیبر پختونخوا میں ای لائسنسنگ اور ای انسپکشن کا آغاز Read More »

فارورڈ بلاک

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا فارورڈ بلاک کی تیاریاں، عاطف خان سے پیپلز پارٹی کے رابطے

پشاور : تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں ایک بار پھر فارورڈ بلاک کی تیاریاں جاری ہیں، عاطف خان دوسری جماعتوں سے رابطوں کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے سابق وزیر عاطف خان سے مختلف سیاسی جماعتوں نے رابطے کیئے ہیں، جس پر عاطف خان نے سوچنے کے لئے وقت مانگ لیا ہے۔

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا فارورڈ بلاک کی تیاریاں، عاطف خان سے پیپلز پارٹی کے رابطے Read More »

Scroll to Top