صوبائی ایڈووکیٹ جنرل عاصمہ حامد کو عہدے سے ہٹادیا
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبائی ایڈووکیٹ جنرل عاصمہ حامد کو عہدے سے ہٹادیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے حکومت ختم ہونے سے 2 روز قبل عاصمہ حامد کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر کیا تھا جس پر اپوزیشن جماعتوں شدید احتجاج کرتے ہوئے اسے قبل از الیکشن دھاندلی قرار دیا تھا اور الیکشن کمیشن سے نوٹس مزید پڑھیں
صوبائی ایڈووکیٹ جنرل عاصمہ حامد کو عہدے سے ہٹادیا Read More »