مایا علی انسٹاگرام پر چھاگئیں: 60 لاکھ فالوورز حاصل کر لیے
کراچی: مایا علی نے انسٹاگرام پر 6 ملین فالوورز حاصل کر لیے ہیں۔ پاکستان کی معروف اداکارہ و سپر ماڈل مایا علی کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 6 ملین یعنی 60 لاکھ فالوورز ہوگئے ہیں۔ یہ سنگ میل حاصل کرنے پر اداکارہ نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا میں مزید پڑھیں
مایا علی انسٹاگرام پر چھاگئیں: 60 لاکھ فالوورز حاصل کر لیے Read More »