ہفتہ، 14-دسمبر،2024
ہفتہ 1446/06/13هـ (14-12-2024م)

طوفان

کراچی

طوفان بائپر جوائے کے پیشِ نظر کراچی پورٹ پر الرٹ جاری، ساحل پر دفعہ 144 نافذ

کراچی: بحیرہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے کے پیشِ نظر کراچی پورٹ پر الرٹ جاری کردیا گیا ہے، کراچی کے ساحل پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے باعث لہریں 8 سے 10 فٹ بلند ہوسکتی ہیں، ماہی گیر آج سے کھلے سمندر میں نہ جائیں۔ چیف میٹرولوجسٹ مزید پڑھیں

طوفان بائپر جوائے کے پیشِ نظر کراچی پورٹ پر الرٹ جاری، ساحل پر دفعہ 144 نافذ Read More »

سیلاب

ساحلی علاقے آندھی، سمندری طوفان اور سیلاب کی زد میں آسکتے ہیں: این ڈی ایم اے

کراچی: این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے تک طوفان کی شدت اسی رفتار سے برقرار رہنے کا امکان ہے، ساحلی علاقے آندھی، سمندری طوفان اور سیلاب کی زد میں آسکتے ہیں۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق سائیکلون بپر جوئے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمالی بحر ہند

ساحلی علاقے آندھی، سمندری طوفان اور سیلاب کی زد میں آسکتے ہیں: این ڈی ایم اے Read More »

پاکستان

سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ کا رخ تبدیل، پاکستان کی ساحلی پٹی سے ٹکرانے کا امکان

کراچی: سمندری طوفان بائپر جوائے کا رخ تبدیل ہوکر پاکستان اور بھارت کی جانب ہوگیا۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ جنوب مشرق بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپرجوائے نے رخ تبدیل کرلیا جو اب شمال اور شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق اس ٹریک میں بھارت

سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ کا رخ تبدیل، پاکستان کی ساحلی پٹی سے ٹکرانے کا امکان Read More »

موچا

سمندری طوفان موچا کے میانمار سے ٹکرانے کے بعد سیلاب، تین ہلاک

طوفان موچا 155 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے ساتھ خطے میں اب تک کا سب سے طاقتور طوفان ہے، جس کے باعث متاثرہ علاقے میں مواصلاتی نظام تباہ ہوگیا۔ طوفان موچا میانمار میں ساحل سے ٹکرا گیا ہے، جس کے بعد امدادی کارکنوں کو نقصان کی حد کا اندازہ لگانے

سمندری طوفان موچا کے میانمار سے ٹکرانے کے بعد سیلاب، تین ہلاک Read More »

طوفان

امریکا کو کئی دہائیوں بعد موسم سرما کے بدترین طوفان کا سامنا، نظامِ زندگی مفلوج

امریکا کو کئی دہائیوں بعد موسم سرما کے بدترین طوفان کا سامنا ہے جس سے ریاست ہائے متحدہ امریکا کے بڑے حصے میں نظامِ زندگی مفلوج ہوگئی ہے۔ امریکا میں برف باری کے باعث مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 22 ہوگئی ہے جبکہ ملک بھر میں تقریباً ساڑھے 5 لاکھ افراد کو بجلی کی

امریکا کو کئی دہائیوں بعد موسم سرما کے بدترین طوفان کا سامنا، نظامِ زندگی مفلوج Read More »

تعداد 72

فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی جاری، ہلاکتوں کی تعداد 72 ہوگئی

فلپائن میں مسلسل جاری رہنے والی طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، مختلف واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 72 ہوگئی ہے۔ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں تقریباً 10 گھنٹے مسلسل بارش ہوئی اور بارش اتوار تک جاری رہنے کی توقع ہے۔ ان بارشوں نے مٹی کے تودے گرنے، لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک سیلاب کو

فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی جاری، ہلاکتوں کی تعداد 72 ہوگئی Read More »

Scroll to Top